Skip to content
  • Home
  • About
  • Blogs
  • Events
  • Contact Us
Login
Register
Facebook Twitter Instagram
Login
Register
  • Home
  • About
  • Blogs
  • Events
  • Contact Us
Home»Pakistan»Chitral Times – کیڈٹ کالج حسن ابدال نے ملک بھر کے پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے اپنے نویں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا
Pakistan

Chitral Times – کیڈٹ کالج حسن ابدال نے ملک بھر کے پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے اپنے نویں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا

By PamaMarch 1, 2026No Comments2 Mins Read
Share Facebook Twitter Pinterest Telegram LinkedIn Tumblr Email Copy Link
Follow Us
Google News Flipboard
Chitral Times – کیڈٹ کالج حسن ابدال نے ملک بھر کے پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے اپنے نویں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email Copy Link

کیڈٹ کالج حسن ابدال نے ملک بھر کے پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے اپنے نویں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا

​چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) کیڈٹ کالج حسن ابدال (CCH) نے ملک بھر کے پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے اپنے نویں “نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام 2026” کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد ان باصلاحیت طلبہ کی تربیت اور رہنمائی کرنا ہے جو وسائل کی کمی کے باعث کیڈٹ کالج کے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری نہیں کر پاتے۔

​یہ خصوصی تربیتی پروگرام جون اور جولائی 2026 میں کیڈٹ کالج حسن ابدال میں منعقد ہوگا، جہاں منتخب طلبہ کو کالج کے ماحول میں رکھ کر داخلہ امتحان کے لیے تیار کیا جائے گا۔ تمام صوبوں کے محکمہ تعلیم کو اس حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

​رواں سال چترال کے لیے دوہری خوشی کا باعث ہے کیونکہ کیڈٹ کالج حسن ابدال کے موجودہ کیڈٹ کیپٹن (2025-26) محمد ولی اللہ کا تعلق بھی چترال سے ہے۔ ان کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر چترال کے نوجوانوں کو درست سمت اور مواقع فراہم کیے جائیں، تو وہ ملک کے بہترین تعلیمی اداروں میں ٹاپ کر سکتے ہیں۔

​چترال کے وہ اسکول جو اپنے مستحق اور ذہین طلبہ کو اس پروگرام میں شامل کروانا چاہتے ہیں، وہ فوری طور پر کالج انتظامیہ یا نامزد نمائندوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر چترال لوئر ​راؤ ہاشم عظیم، جو اس پروگرام کے لیے چترال میں بطور سفیر خدمات انجام دے رہے ہیں، نے مقامی اسکولوں کے سربراہان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں تاکہ چترال کا مستقبل مزید روشن ہو سکے۔


https://chitraltimes.com/hassan-abdal-cadet-college-starts-national-ourt-reach-program

Follow on Google News Follow on Flipboard
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email Copy Link
Previous ArticleSuper Eights, Match 52, IND vs WI – Top 3 player battles to watch out for
Next Article Women’s Asian Cup 2026: Question about Khamenei’s death to Iran’s women’s football team quickly shutdown

Related Posts

Chitral Times – چترال کا ایک اور جوان دھرتی پر قربان،  چترال سکاوٹس کے شہید سپاہی ساجد ضمیر کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں سنوغر میں سپردخاک کردیا گیا

March 8, 2026

Petrol price Rs 55, Shafaat Ali’s important advice to the government

March 8, 2026

کویت میں ہلاک ہونے والے 6 امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکا پہنچا دی گئیں – World

March 8, 2026
Add A Comment
Leave A Reply Cancel Reply

Latest Posts

Ben Tudhope wins Australia’s first medal, Amanda Reid taken to hospital

Chitral Times – چترال کا ایک اور جوان دھرتی پر قربان،  چترال سکاوٹس کے شہید سپاہی ساجد ضمیر کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں سنوغر میں سپردخاک کردیا گیا

’پِنک بال‘ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ہندوستانی خواتین ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

U.S.-Israeli Bombing Campaign Targets Tehran as Iran Retaliates

Trending Posts

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

PAMA

Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

News Categories

  • Breaking News
  • Australia
  • Pakistan
  • Cricket News
  • Bollywood
  • World Sports

Quick Link

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Information Link

  • Advertise With Us
  • Cookie Policy
  • Copyright Policy
  • Content Source
  • Corrections Policy
  • Editorial Policy

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

© 2026 PAMA, All Right Reserved.
  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.