Skip to content
  • Home
  • About
  • Blogs
  • Events
  • Contact Us
Login
Register
Facebook Twitter Instagram
Login
Register
  • Home
  • About
  • Blogs
  • Events
  • Contact Us
Home»Cricket News»جنوبی افریقہ کے خلاف ’سپر-8‘ کے پہلے مقابلے میں جیت کے ساتھ آغاز کرنا چاہے گی ہندوستانی ٹیم
Cricket News

جنوبی افریقہ کے خلاف ’سپر-8‘ کے پہلے مقابلے میں جیت کے ساتھ آغاز کرنا چاہے گی ہندوستانی ٹیم

By PamaFebruary 22, 2026No Comments3 Mins Read
Share Facebook Twitter Pinterest Telegram LinkedIn Tumblr Email Copy Link
Follow Us
Google News Flipboard
جنوبی افریقہ کے خلاف ’سپر-8‘ کے پہلے مقابلے میں جیت کے ساتھ آغاز کرنا چاہے گی ہندوستانی ٹیم
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email Copy Link

ہندوستان اور جنوبی افریقہ اب تک بین الاقوامی ٹی-20 کرکٹ میں 35 بار آمنے سامنے آئے ہیں، جن میں 21 بار ہندوستان نے کامیابی حاصل کی ہے اور افریقہ صرف 13 بار جیت درج کر سکا ہے، جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا۔

<div class="paragraphs"><p>سوریہ کمار یادو اور ایڈن مارکرم، تصویر سوشل میڈیا بشکریہ @ICC</p></div><div class="paragraphs"><p>سوریہ کمار یادو اور ایڈن مارکرم، تصویر سوشل میڈیا بشکریہ @ICC</p></div>

i

user

ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ سپر-8 راؤنڈ میں گروپ 1 کا پہلا میچ ہے، جو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں لیگ اسٹیج میں اپنے اپنے گروپ میں ٹاپ پر رہی تھیں۔ سوریہ کمار یادو کی کپتانی میں ہندوستان مسلسل 4 میچ جیت کر آ رہی ہے، جبکہ دوسری جانب جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی گروپ اسٹیج کے اپنے تمام مقابلے جیت کر یہاں پہنچی ہے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر-8 راؤنڈ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے علاوہ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے بھی شامل ہیں۔ اس گروپ کی تمام ٹیمیں گروپ اسٹیج میں ایک بھی میچ نہیں ہاری ہیں، اسی وجہ سے اسے ’گروپ آف ڈیتھ‘ کہا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے سپر-8 کا پہلا مقابلہ آج نریند مودی اسٹیڈیم میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔ ہندوستانی ٹیم کو اس کے بعد 26 فروری کو زمبابوے کا سامنا کرنا ہے، جس نے گروپ مرحلے میں آسٹریلیا اور سری لنکا جیسی ٹیموں کو دی ہے۔ اس کے بعد یکم مارچ کو ویسٹ انڈیز سے مقابلہ ہوگا، جس نے گروپ مرحلے میں انگلینڈ جیسی مضبوط ٹیم کو 30 رنوں سے شکست دیا تھا۔

واضح رہے کہ سپر-8 کا پہلا مقابلہ جو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 21 فروری کو کھیلا جانا تھا وہ بارش کی نذر ہو گیا۔ حالانکہ احمدآباد میں آسمان صاف رہنے کا امکان ہے اور ہلکی ہوا چل سکتی ہے۔ دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سیلسیس تک جا سکتا ہے اور کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سیلسیس تک رہنے کا امکان ہے۔ اس مقابلے کے دوران موسم کافی گرم رہ سکتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اور جنوبی افریقہ اب تک بین الاقوامی ٹی-20 کرکٹ میں 35 بار آمنے سامنے آئے ہیں، جن میں 21 بار ہندوستان نے کامیابی حاصل کی ہے اور جنوبی افریقہ صرف 13 بار جیت درج کر سکا ہے، جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا تھا۔ 2024 کے آغاز سے لے کر اب تک دونوں ٹیمیں 9 بار آمنے سامنے آئی ہیں، جن میں سے جنوبی افریقہ صرف 2 بار ہی جیت پایا ہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔



https://www.qaumiawaz.com/cricket/t20-world-cup-2026-indian-team-will-want-to-start-with-a-win-in-the-first-match-of-super-8-against-south-africa

Follow on Google News Follow on Flipboard
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email Copy Link
Previous ArticleTrump tariff ruling does not mean the end of U.S. trade wars. What to know – National
Next Article Rondale Moore: NFL receiver dies aged 25

Related Posts

’پِنک بال‘ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ہندوستانی خواتین ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

March 8, 2026

India Women in Australia 2025/26, AUS-W vs IND-W Only Test Match Report, March 06 – 08, 2026

March 8, 2026

IND vs NZ Dream11 Prediction Today Match, Dream11 Team Today, Fantasy Cricket Tips, Playing XI, Pitch Report, Injury Update- ICC T20 World Cup 2026, Final

March 8, 2026
Add A Comment
Leave A Reply Cancel Reply

Latest Posts

Ben Tudhope wins Australia’s first medal, Amanda Reid taken to hospital

Chitral Times – چترال کا ایک اور جوان دھرتی پر قربان،  چترال سکاوٹس کے شہید سپاہی ساجد ضمیر کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں سنوغر میں سپردخاک کردیا گیا

’پِنک بال‘ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ہندوستانی خواتین ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

U.S.-Israeli Bombing Campaign Targets Tehran as Iran Retaliates

Trending Posts

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

PAMA

Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

News Categories

  • Breaking News
  • Australia
  • Pakistan
  • Cricket News
  • Bollywood
  • World Sports

Quick Link

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Information Link

  • Advertise With Us
  • Cookie Policy
  • Copyright Policy
  • Content Source
  • Corrections Policy
  • Editorial Policy

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

© 2026 PAMA, All Right Reserved.
  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.